Rice Recommended Varieties | چاول (دھان) کی منظور شدہ اقسام
: Fine Basmati Rice فائن (باسمتی اقسام)
(Super Basmati Rice) سپر باسمتی چاول
( Basmati Rice 385) 385باسمتی چاول
(Basmati Rice 2000) 2000-باسمتی
(Basmati Rice 515) باسمتی-515
(Basmati Rice 370) باسمتی 370
(Super Kernel Rice) (باسمتی پاک (سپر کرنل باسمتی
(Shaheen Basmati Rice)شاہین باسمتی چاول
(Basmati Rice 198) باسمتی چاول 198 ساہیوال اور اوکاڑہ کے لئےصرف
(Punjab Basmati Rice)پنجاب باسمتی چاول
(Kissan Basmati Rice) کسان باسمتی چاول
(Channab Basmati Rice)چناب باسمتی چاول
:Fine Non Basmati Rice فائن (غیر باسمتی اقسام)
PS-2, PK-368
:Mixed Variety دوغلی اقسام
وائے -26
پرائیڈ -1
شہنشاہ -2
پی ایچ بی -71
آرائزسوئفٹ
:Thick Variety موٹی اقسام
کے ایس-282
نیاب اری-9
اری-6
کے ایس کے-133
کے ایس کے -434
نیاب -2013
:(Non Recommend Rice Varieties /Prohibited Variety) غیر منظور شدہ اقسام
سپر فائن چاول
کشمیر
مالٹا
ہیرو
اور اس طرح کی دیگر اقسام جو غیر منظور شدہ ہرگز کاشت نہ کی جائیں کیونکہ ان کے چاول کا معیار بہت ناقص ہے۔ انکی کاشت سے ایک تو فی ایکڑ پیداوار کم ہوتی ہےاور دوسرا یہ فروخت بہت کم ریٹ میں ہوتا۔ اور ان کا ذائقہ بھی کوئی خاص نہں ہوتا۔ اسلئے منظور شدہ اقسام لگیں اور بہتر پیداوار کے ساتھ ساتھ اچھا منافع بھی کمائیں۔ مزید رہنمائی کے لئے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کرتے رہیں اور جدید زراعت سے اگاہ رہیں۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box.